پاکستانتازہ ترین انا للہ و انا الیہ راجعون ، الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان انتقال کر گئے By ویب ڈیسک On جنوری 1, 2025 0 Share الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔ اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ، الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان انتقال کر گئے 0 Share