
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے رہنما فرخ جاوید مون بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فروخ جاوید مون کو حراست میں لے لیا گیا،فروخ جاوید مون کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کیلئے نکلے ،پولیس نے گرفتار کر لیا،فروخ جاوید مون کو پولیس نے جناح ہسپتال سے گرفتار کیا۔
پی ٹی آئی احتجاج، بشریٰ بی بی بھی پشاور سے نکلنے والے قافلے میں شامل ہو گئیں