Gas Leakage Web ad 1

بشریٰ بی بی اپنے بچوں کو بھی مرنے مارنے کے لیے لائیں،عظمیٰ بخاری

0

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو بھی مرنے مارنے کے لیے لائیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور قاسم اور سلیمان کو اپنے ساتھ کھڑا کرکے جہاد کے نعرے لگائیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس اب دہشت گردی کے سوا کچھ نیا نہیں رہ گیا۔انہوں نے کہا کہ گنڈاپور آج بانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے یوں لگ رہا ہے کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.