پاکستانتازہ ترین

26ویں آئینی ترمیم عوام کے لیے نہیں حکمرانوں کےلیے ہے، سابق امیر جماعت اسلامی کا بڑا مطالبہ

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔

ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم عوام کے لیے نہیں حکمرانوں کےلیے ہے، اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں کہیں قانون کی عمل داری نہیں، ملکی حالات کے پیش نظر وزیراعظم اور آرمی چیف آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ مسائل کے حل کیلئے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر پالیسی بنائی جائے۔تمام جماعتوں کو احتجاج کا آئینی حق حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button