Gas Leakage Web ad 1

خواجہ سعد رفیق نے ن لیگ چھوڑنےکی خبروں پرخاموشی توڑ دی

0

مسلم لیگ (ن )چھوڑنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ (ن ) چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.