sui northern 1

وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کے بعد احتجاج کون لیڈ کرے گا؟نام سامنے آگیا

0
Social Wallet protection 2

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات آرہی ہیں، کسی میڈیا چینل کی طرف سے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا جارہا ہے تو سرکاری ذرائع ان کی گرفتاری کی تردید کررہے ہیں۔یہ بھی بات ہورہی ہیں کہ علی امین گرفتار ہوگئے تو احتجاج کون لیڈ کرے گا؟ کیونکہ وہ پشاور سے اس احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

sui northern 2

اس ساری صورتحال میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کا اہم بیان سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور عمران خان سے بڑا لیڈر نہیں،اگر گرفتار کیا بھی جاتا ہے تو احتجاج کو اعظم سواتی لیڈ کریں گے،احتجاج ملتوی ہرگز نہیں کیا جائے گا۔

لاہور میں رینجرز طلب ، دیکھیں تفصیل

Leave A Reply

Your email address will not be published.