رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا دی ۔انہوں نےکہا ہے کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کردیتی ہے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ احتجاج مؤخر کردیں۔
اسلام میں مذہب کی جبری تبدیلی حرام ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک