پاکستانتازہ ترین

عمران خان اورعلی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ دیکھیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ،جس کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔

علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کانفرنس روم میں ملاقات کروائی گئی،ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی،ملاقات میں ملکی،پارٹی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں 28ستمبر کےراولپنڈی احتجاج پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں 4اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک احتجاج کے بارے میں مشاورت کی گئی۔

بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ،مریم نواز

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button