sui northern 1

ڈالر سستا ہوگیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

sui northern 2

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کمیٹی پر اعترا ض پرچیف جسٹس کا جوابی خط

Leave A Reply

Your email address will not be published.