اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، طورو مردان سے تعلق رکھنے والے گریڈ 18 کے افیسر ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار احمد کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اب وہ گریڈ 19 کے عہدے پر فائز ہوں گے۔
قبل ازیں، ذوالفقار احمد نے اینٹی نارکوٹکس فورس میں ڈپوٹیشن پر خدمات سر انجام دیں اور وفاقی وزیر ریلوے کے پرنسپل اسٹاف افیسر کے طور پر بھی کام کیا۔ حالیہ سرکاری نوٹیفکیشن کے تحت، انہوں نے ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ہر الیکشن چوری ہوا،کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، شاہد خاقان عباسی