sui northern 1

شیر افضل مروت کو کورونا ہو گیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔

sui northern 2

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ ابتدائی ٹیسٹوں سے پتا چلا ہے کہ میں کورونا سے متاثر ہوں اور اسپتال میں داخل ہوں۔شیر افضل مروت نے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی بھی درخواست کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.