پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کاشمولیتی پروگرام بد نظمی کا شکار ،کارکنان گتھم گتھا،کئی زخمی ہو گئے

 

قلعہ سیف اللہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور اس دوران کئی کارکن زخمی بھی ہو گئے ۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب، ایجنڈے جاری

کنونشن میں لڑائی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ایک گروپ نے کوئٹہ ژوب شاہراہ بند کر دی۔تاہم صوبائی رہنما ملک باری کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد یہ احتجاج ختم ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button