Gas Leakage Web ad 1

عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا خوف، کے پی حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز سے تصفیہ

0

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز کے ساتھ عدالت کے باہر تصفیہ ہوگیا جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق کنٹریکٹرز سے 2 ارب 60 کروڑ روپے کی سیٹلمنٹ ہوئی ہے، بی آر ٹی کنٹریکٹرز سمیت تمام پارٹیزسیٹلمنٹ پر راضی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بی آر ٹی کنٹریکٹرز2 بارعالمی عدالت انصاف گیا، سیٹلمنٹ پرنیب، ایف آئی اے اپنے کیسز واپس لیں گے۔

ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کیس لڑنے پرڈھائی ارب خرچہ آتا اور کیس ہارنے پرکنٹریکٹرزیادہ کلیم کرسکتے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.