sui northern 1

ضلع جھل مگسی میں سیلابی صورتحال،علاقے مکمل ڈوب چکا

0
Social Wallet protection 2

جھل مگسی(نیوزڈیسک)ضلع جھل مگسی میں سیلابی صورتحال ہے علاقے مکمل ڈوب چکا ہے لیکن بد قسمتی اسے ابھی آفت زدہ قرار نہیں دیا گیا ہے ۔

sui northern 2

نہ وہاں لوگوں کے گھر رہے ہیں مویشی تک مر رہے ہیں حکومت تماشائی بنی ہوئی ہے لوگوں کو کروڑوں کا نقصان کا سامنا ہے وہاں لوگ کھلے آسمان تلے موجود ہیں ۔

شاہد تب آفت زدہ قرار دیا جائے ۔جب لوگ مرنا شروع ہو جائے؟ خوراک خیمے اور ادویات کی اشد اور فوری ضرورت ہے ۔علامہ مکینوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کو فوری آفت زدہ قرار دے کر لوگوں کی مدد کی جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.