sui northern 1

بلوچستان سے مقامی صحافی حیات خان لاپتا

0
Social Wallet protection 2

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کا ایک اور مقامی صحافی لاپتا ہوگیا۔

sui northern 2

بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز سے مقامی صحافی حیات خان لاپتا ہیں وہ ایک نیوز چینل کے ساتھ بطور نمائندہ وابستہ ہیں۔

حیات خان کی بازیانی کے لیے آج بارکھان میں صحافی برادری احتجاج کرے گی اور عدالت میں ان کی بازیابی کیلئے درخواست جمع کرائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.