اسلام آباد: فیکٹری کی چھت گرگئی، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔

واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے دبے پانچ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ، جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.