انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی پر تفصیلی رپورٹ طلب

0

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال لگانے کے خلاف درخواست میں 3 ستمبر کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدپڑھیں:لاپتہ بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی افسوسناک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت نے ممبر ٹیکنیکل وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.