sui northern 1

ڈاکٹر شاہدقتل، 3 گرفتار ملزمان شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان کو جیل منتقل کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ لاہور کے تھانہ کاہنہ میں درج ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.