پاکستان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک جاری رکھیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئندہ ہفتے کےڈیوٹی روسٹرکےمطابق چیف جسٹس آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک جاری رکھیں گےوہ 5 اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔

جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کرےگا۔

اگست کےپہلےہفتے میں پرنسپل سیٹ پردو بینچزبیٹھیں گے،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 سے 9 اگست تک مقدمات کی سماعت کرےگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button