Gas Leakage Web ad 1

نواز شریف کا اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ

0

مری(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد از سر نو سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ن لیگ کے اجلاس سے قبل اتحادی جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آصف علی زرداری، چودھری شجاعت حسین سمیت دیگر سے موجودہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.