sui northern 1

مقبول باقرکی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

0
Social Wallet protection 2

کراچی (نیوزڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔

اس حوالے سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ  ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے۔

ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے، ایڈہاک جج کے معاملے پر ہونے والی تنقید بلاجواز ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.