sui northern 1

لاہور شہر میں 202 افراد مختلف وجوہات پر قتل

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)شہر لاہور میں قتل کی وارداتیں کم نہ ہو سکیں ۔ رواں سال میں اب تک دو سو دو افراد کو مختلف وجوہات پر قتل کیا جا چکا ہے۔

sui northern 2

پولیس ریکارڈ کے مطابق قتل کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 52 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا ۔ سٹی ڈویژن 40 وارداتوں کے ساتھ دوسرے جبکہ قتل کے 37 مقدمات کے ساتھ صدر ڈویژن تیسرے نمبر پر رہا  ہے۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 33، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 30 افراد بیدردی سے قتل کئے گئے  اسی طرح سول لائنز ڈویژن میں 6 ماہ کے دوران 10 افراد قتل ہوئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.