پاکستان

ڈاکوؤں کا لوٹ مار کے دوران خواتین پر تشدد

 وہاڑی(نمائندہ خصوصی)وہاڑی  میں گھر کے سامنے کار سوار فیملی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ڈاکوؤں نے خواتین سے زیورات چھین لیے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کار سوارخواتین کےکانوں کی بالیاں اور کڑے چھین کر لے گئے، لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button