sui northern 1

موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2

سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی  نے کہا کہ  9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے،  محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

سی سی پی او پشاور  کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کےلیے موبائل فون سگنلز  بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.