sui northern 1

فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ ہو گیا۔

0
Social Wallet protection 2

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

sui northern 2

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے کیساتھ 1967 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 316 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہوگئی۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.