ایڈیٹوریلپاکستان

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا

حافظ آباد(نیوزڈیسک) پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا،  اس نکاح سے باپ اور سُسر دونوں ہی ناراض تھے۔

پولیس نے بتایا کے ناراض والدین اور سسر نے لڑکی کو قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا.

پولیس کا کہنا ہےکہ  ملزمان کو گرفتار کرلیا اور انہیں آج عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button