راجن پور: پولیس نے بروقت کارروائی کرکے شہری کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرالیا

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

راجن پور(نمائندہ خصوصی) پولیس نے کچے میں آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق کچہ سبزانی سے ڈاکو ایک مغوی کو اغوا کرکے اپنے ٹھکانے پر جارہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی کی بازیاب کروالیا۔

پولیس نے بتایا کہ اس دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم ڈاکو فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بازیاب کیے جانے والے مغوی کو رحیم یار خان کے علاقہ رکن پور سے ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.