ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)خود کو کنوارا ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شہری کے خلاف اُس کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ملزم واجد منصور کی دوسری اہلیہ نے راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کرایاکہ ملزم پہلے سےشادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہےجس نے خود کو کنوارہ ظاہر کرکےمجھ سے دوسری شادی کرلی۔

ملزم نے جھوٹ،فراڈ اور دھوکے کےذریعے اپنے بدنیت عزائم حاصل کرنے کے لیےدوسری شادی کی۔ملزم واجد منصور پر دوسری اہلیہ سے سولہ تولے طلائی زیورات چھیننے کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button