پاکستان

کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہرِ قائد کی فضا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button