ڈی جی نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری 25 جون کو منعقد کی جائے گی
بہاولنگر (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل، نادراریجنل ہیڈآفس ملتان کی بہاولنگر میں
کھلی کچہری
پچیس جون2024 بروز منگل صبح 9 بجے سے 11 بجے تک
نادرا زونل آفس بہاولنگر، میاں پلازہ وائیٹ پرل ہاؤسنگ سوسائٹی چشتیاں روڈ بہاولنگر میں منعقد ہوگی۔
بہاولنگر اور گردونواح کے شہری شناختی کارڈسے متعلق اپنے مسائل سے ڈائریکٹرجنرل نادرا ملتان کوبراہ راست آگاہ کریں اور موقع پر ان کا ازالہ کرائیں۔