ایڈیٹوریلپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری جمعرات کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

صدر آصف علی زرداری دورہ گوادر کے دوران امن و امان کی صورتحال، ترقیاتی امور اور جاری منصوبوں کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی، صوبائی وزراء صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button