شر پسند عناصر کے حملے میں ایس پی سٹی زون خان زیب زخمی

0

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شر پسند عناصر کے حملے میں ایس پی سٹی زون خان زیب زخمی ہوگئے ۔

منظم جتھے نے ایک ریسٹورنٹ پر خواتین کو زدوکوب کیا۔

شہریوں کے 15 پر کال کرنے کے ردعمل میں ایس پی سٹی خان زیب موقع پر پہنچے۔

شر پسندوں نے ایک پولیس ملازم کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش کی۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے ہسپتال میں زخمی ایس پی سٹی کی عیادت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.