sui northern 1

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا۔ آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 فوجی شہید ہوئے تھے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.