sui northern 1

اسلام آباد،ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کوتلاش کر لیاگیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا۔

sui northern 2

پولیس کا کہنا ہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔ویتنامی سفیر کی اہلیہ سپورٹس کلب ایف نائن پارک میں موجود تھیں۔ انہیں ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کیاگیا۔

خیال رہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا تھا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کی بحفاظت بازیابی کےلیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.