ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

علی امین گنڈاپورکی وزرائے داخلہ،توانائی سے ملاقات،معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

لوڈشیڈنگ۔ بجلی سے متعلق معاملات و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔

وفاقی وزراء اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا۔

کل پیر کو دوبارہ ملاقات متوقع ہے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button