ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

حج آپریشن جاری،کراچی سےمزیدپروازیں 11مئی کوروانہ ہونگی

کراچی(نمائندہ خصوصی) حج آپریشن جاری،کراچی سےمزیدتین پروازیں 11مئی کوروانہ ہوں گی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی سے مزید تین پروازوں سے 700 عازمین حج مدینہ روانہ ہوں گے ۔
11 مئی کی رات نجی ائیر لائن کی پرواز 2 بجکر 35 منٹ پرروانہ ہو گی ،جس میں 180 عازمین حج مدینہ جائیں گے ۔

سعودی ائیر لائن کی پرواز رات 3 بجکر 15 منٹ پر حاجیوں کو لیکر مدینہ جائے گی۔

سعودی ائیر لائن کی پرواز میں370 عازمین حج روانہ ہوں گے ،پی آئی اے کی پرواز 3 بجکر 45 منٹ پر 150 عازمین حج کو لیکر مدینہ روانہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button