تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آج دوپہر کو پاکستان سویٹ ہوہم کا دورہ کریں گے۔
یرانی صدر پاکستان سویٹ کے ننھے بچوں ا وربچیوں سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ایران کے صدر اپنی اہلیہ کے ساتھ معصوم بچوں کے ہمراہ وقت گزاریں گے۔
زمرد خان ایران کے صدر اور انکے وفد کا پاکستان سویٹ ہوم میں استقبال کریں گے۔
زمرد خان ایرانی صدر کو بچوں کی تعلیم و تربیت اور ادارے کی کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ بھی دینگے۔