Gas Leakage Web ad 1

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، شہر اقتدار کو دلہن کی طرح سجا دیاگیا

0

اسلام آباد (نیوزڈیسک) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی طرف سے اسلام آباد کیپٹل کو مختلف رنگوں کی روشنیوں اور سٹیمرز ،بینرز سے سجا دیا۔

ایران کے صدر جناب صدر ایران ابراہیم رئیسی اپنے 3 روزہ دورے پر 22 اپریل 2024 کو پاکستان تشریف لا رہے ہیں ۔ان کے دورے پر اسلام دارلحکومت کو مختلف رنگوں کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے ۔

صدر ایران کو خوش آمدید کہنے کے لیے ائیرپورٹ سے سیکٹریٹ تک بینرز ،سٹیکرز اور دونوں ممالک کے قومی پرچموں اور مختلف رنگوں کے جھنڈوں کو لگایا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.