sui northern 1

عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوزڈیسک)شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ جاری ہے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق شفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ جاری ہے۔

ترجمان بشریٰ بی بی مشعال یوسفزئی کے مطابق بشری بی بی کی انڈوسکوپی کروائی جارہی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے بتایا کہ سابق خاتون اول کا طبی معائنہ عدالتی حکم پر کیا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.