شکارپور سے مزید 2 افراد اغوا، تعداد 11 ہوگئی

0

گھوٹکی(نیوزڈیسک)شکارپور میں بچل بھیو کے علاقے سے 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ضلع شکارپور سے اغوا کیے گئے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی ٹاؤن چک کے نواحی گاؤں عبدالواحد مہر کے رہائشی ہیں، اغوا کیے گئے افراد میں غلام فرید اور عامر مہر شامل ہیں۔ پولیس اور علاقہ مکین ڈاکوؤں کا تعاقب کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.