sui northern 1

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط  وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا ۔

sui northern 2

پوسٹ مین عاطف نے کہا کہ میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں،مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے جج صاحبان کے نام پر آنے والے خطوط سے متعلق نئے ایس او پیز مرتب کرلیے، تمام کوریئر کمپنیز اور پوسٹ مین کیلئے ہر قسم کے خطوط سیکیورٹی روم میں چیک کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ہائیکورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جج صاحبان کے نام پر آنے والے خطوط کا پہلے ڈی ایس پی سیکیورٹی معائنہ کریں گے، ڈی ایس پی سیکیورٹی معائنہ کے بعد خطوط جج صاحبان کے اسٹاف آفیسر کو بھجوائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.