ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

رانا تنویر حسین نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا ۔

وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ کیپٹن ر یٹایرڈ محمد آصف اور سینیر افسران نے استقابل کیا اور وزارت بارے بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی حکام سے حکومتی ترجیحات بارے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ پاکستان زرعی ملک ہے، زراعت معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کیلیے پر عزم ہے۔

انکاکہناتھا کہ زراعت کی ترقی کیلیے تمام تر وسائل بروے کار لایں گے۔

انہوں نے کہا کہ زراعت کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی و خوشحالی پوشیدہ ہے۔

راناتنویر نے کہا کہ پاکستان میں زراعت کی ترقی کے عملی اقدامات کو یقینی بناؤں گا۔
زراعت کی بہتری کیلیے مربوط حکمت عملی تشکیل دیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button