پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(نیوزڈیسک)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی۔ فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا اختیار دیا تھا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن…

سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

پیٹرول والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے کرلیے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ ماحولیاتی آلودگی…

ریڈیوپاکستان لاڑکانہ کی نشریات معطل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ…

نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف…

عمران خان کا بھوک ہڑتال کااعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی حتمی…

ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق

گوادر(نیوزڈیسک)ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے جہاں کراچی، سندھ، بلوچستان  اور اسلام آباد میں بھی پولیو وائرس پایا گیا۔ حکام نے…

مردان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

مردان(نمائندہ خصوصی) مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔ دھماکے  کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل…

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق صوبوں کی جانب سے محرم الحرام کے کچھ ایام میں سوشل میڈیا کی بندش کی سفارش کی گئی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کردیا ہے۔…

عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا…