شہری کے اغواء کے الزام میں 5 افرادگرفتار

بہاولپور (نیوزڈیسک)میں شہری کے اغواء کے الزام میں 5 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس سرچ آپریشن کے دوران اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کو جیو فینسنگ اور جدید ٹیکنالوجی…

پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)پاک کالونی میں پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر جعفری کٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص 28سالہ ایاز چھالیہ کا اسمگلر ہے اور چھالیہ اسمگل کرکے لارہا تھا جب…

پرویز الہٰی کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی…

بانی چیئرمین کی لاہور میں درج 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور میں درج تین 9 مئی مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 3 مقدمات میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان حملہ کیس شامل ہیں۔ ذرائع…

سنگدل باپ نے چار دن کی بچی کو قتل کریا

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی )بیٹا پیدا نہ کرنے پر شوہر نے ماں کیساتھ مل کراپنی نوزائیدہ بچی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق اوکاڑہ کی رہائشی حنا نور کی شادی ڈیڑھ سال قبل بلاک نمبر3چیچہ وطنی کے رہائشی عثمان گجر سے ہوئی تھی،8جولائی کو حنا نور کے ہاں…

ظہیر احمد جبری گمشدگی ایف آئی آر سی ٹی ڈی کیخلاف درج، 15 مظاہرین رہا، احتجاج مؤخر

کوئٹہ (غلام یسین)کوئٹہ سے جبری لاپتہ ظہیر احمد کی گمشدگی کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی کے خلاف درج کرلی گئی جبکہ گرفتار 15 مظاہرین رہا کردیئے گئے۔ پندرہ روز میں کمیٹی ظہیر احمد کو بازیاب کرے گی۔ گذشتہ رات کوئٹہ مظاہرین اور حکومتی وفد کے مابین…

کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی

کوئٹہ(غلام یسین)حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 محرم کو کوئٹہ اور 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت…

پنجاب میں آٹے کی گرائنڈنگ کا عمل جاری

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بحال،فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال موخر ہونے کے بعد پنجاب میں آٹے کی گرائنڈنگ کا عمل جاری ہے۔ سیکرٹری فوڈ پنجاب معظم اقبال نے تمام ڈویژنل افسران سے  ویڈیو لنک میٹنگ کے دوران  ہڑتال کے بعد…

صنم جاوید کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، صنم جاوید کے وکیل نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے…

صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے سے بری ، گھر روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مقدمے سے بری کر دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور…