شیخ رشید احمد کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے بطور وزیر 5 سال…

شاہرات پر دوران چیکنگ 76مجرم گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت صوبہ بھر میں شاہرات پر قوانین کی پاسداری اور جرائم کے قلع قمع کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پولیس نے بتایاکہ پی ایچ پی نے ایک ہفتے کے دوران شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 4 لاکھ 46 ہزار 1 سو 67 افراد…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے فی…

ہر نوجوان کو ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے: مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر نوجوان کو معاشی خود مختاری کے لیے ہنر مند بنانا ہمارا ویژن ہے۔ مریم نواز نے ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہنر مند نوجوان ہی ہماری سرمایہ…

اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی (نیوزڈیسک)آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 191 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81 ہزار 135…

انگلینڈ کو شکست,اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا

میونخ (نیوزڈیسک)اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپیئن فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے…

حمزہ اور عبد اللہ نے ورلڈ جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ہیوسٹن (نیوزڈیسک)پاکستان کے دو کھلاڑیوں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے کھلاڑیوں کو شکست دی۔ ہیوسٹن میں…

ایک بال پر 13 رنز! بھارت اور زمبابوے کے میچ میں منفرد ریکارڈ بن گیا

ہرارے(نیوزڈیسک)ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ اتوار کو ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر 12 رنز بنا کر…

ملک بھرمیں آج بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی…

اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس معطل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں آج نکلنے والے 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے فول پروف انتظامات کیے جارہے ہیں، ایم اے جناح روڈ کے اطراف کی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ جلوس کی گزرگاہوں پر موجود دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔…