آپشنز انٹرنیشنل نے 60 لاکھ رُوپے جُرمانہ قومی خزانہ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپیل مسترد کیے جانے کے بعد آپشنز انٹرنیشنل، نے 60 لاکھ رُوپے جُرمانہ قومی خزانے میں جمع کرا دیا ہے۔ آپشنز انٹرنیشل، لاہور میں قائم اپنے ریسٹورنٹ میں کافی کی مارکیٹنگ کے لئے بین الاقوامی…

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے ستارہ امتیازکی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے سول ایوارڈ کی منظوری دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو  گراں قدر خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ احمد اسحاق جہانگیر…

علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی غیرملکی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ترجمان اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ انہوں‌نے کہاکہ خاتون کا…

عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنے کیلئے چار نئے انتظامی یونٹس کا اعلان

گلگت (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے چار نئے اضلاع کو فعال بنانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پسماندہ اور دور دراز علاقوں کی احساس محرومی کو دور کرنے اور عوام کے مسائل ان کے دہلیز پر…

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا: عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، میرا سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں…

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے: نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا…

باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحق

سوات(نیوزڈیسک) سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مٹہ چپریال میں باراتیوں کی پک اپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی…

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین…

ایک آنکھ میں دو لینز کا دنیا میں دوسرا کیس، پاکستانی بچے کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تین سالہ بچے کی ایک آنکھ میں پیدائشی طور پر دو لینز ہونے کا دنیا میں اپنی نوعیت کے دوسرے انوکھے کیس کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جڑواں لینز اور سفید موتیا کا پیچیدہ ترین آپریشن الشفاء ٹرسٹ آئی…

سینیٹ افسر کی جانب سے یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواست،سفری پالیسی تبدیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں تعینات ایک افسر کی جانب سے یورپ کے سرکاری دورے کے دوران سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا معاملہ سامنے آنے پر پاکستانی وزارت خارجہ ویزا کے اجرا اور سرکاری سفر کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ نئی پالیسی میں کہا…