نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو فیض حمید سے متعلق گفتگو سے روک دیا
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق گفتگو سے روک دیا، انہوں نے کہا کہ یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے اور اسے وہ ہی دیکھیں۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر…