نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور(نیوزڈیسک) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو…

فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا،حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ملک پر 30 سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا جنرل فیض…

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں، قومی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو فیض حمید سے متعلق گفتگو سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے متعلق گفتگو سے روک دیا، انہوں نے کہا کہ یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے اور اسے وہ ہی دیکھیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر…

حماد اظہر نے صدر پی ٹی آئی پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے صدر پی ٹی آئی پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بدقسمتی سے میری بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہیں ہے، پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن…

سپیکر سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی، تنظیم کے اقدامات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضرورت کے مطابق…

فیصل آباد،25دن کی بچی کے پیٹ سے ایک اور بچہ نکالنے کا کامیاب آپریشن

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد چلڈرن اسپتال فیصل آباد میں تاریخ کا پہلا مشکل ترین کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے ایک اور بچے کو نکالا گیا۔ ڈاکٹر صداقت اور ان کی ٹیم نے بچی کی زندگی کو بچانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کیا اور…

آپشنز انٹرنیشنل نے 60 لاکھ رُوپے جُرمانہ قومی خزانہ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اپیل مسترد کیے جانے کے بعد آپشنز انٹرنیشنل، نے 60 لاکھ رُوپے جُرمانہ قومی خزانے میں جمع کرا دیا ہے۔ آپشنز انٹرنیشل، لاہور میں قائم اپنے ریسٹورنٹ میں کافی کی مارکیٹنگ کے لئے بین الاقوامی…

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے ستارہ امتیازکی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے سول ایوارڈ کی منظوری دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو  گراں قدر خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ احمد اسحاق جہانگیر…

علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی غیرملکی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ترجمان اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ علاقہ تھانہ آبپارہ سے ملنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ انہوں‌نے کہاکہ خاتون کا…