سیٹلائٹس، پاور گرڈ اور خلائی اسٹیشن خطرے میں،ترجمان سپارکو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کرہ ارض شمسی طوفان کی لپیٹ میں ، سیٹلائٹس، پاور گرڈ، خلائی سٹیشن بھی خطرے میں ، سورج سے اٹھنے والا جیو میگنیٹک طوفان زمین سے ٹکرانے لگا ،انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد نے سورج کی سطح کی خصوصی تصاویر جاری کر…

مساجد میں اب بجلی فری ہوگی،وزیر آزاد کشمیر کا بڑا اعلان

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی ) چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا 27واں اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا.اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے گذشتہ ہونے والے اجلاس ہاء میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق دی گئی. آزاد جموں و…

لائف بوائے 99.9% جراثیم سے تحفظ سب جھوٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے یونی لیور پاکستان پر اپنی پراڈکٹ 'لائف بوائے کیئر اینڈ پروٹیکٹ صابن' اور 'لائف بوائے ہینڈ واش' کے لیے گُمراہ کُن مارکیٹنگ کرنے ، غیر حقیقتی دعوے کرنے ، صارفین کو غلط معلومات فراہم…

نیا توشہ خانہ ریفرنس، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے نیب کی جیل میں تفتیش

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے نیب کی ٹیم آج جیل پہنچی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب اسد اللّٰہ مخدوم کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی کی ڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔…

یووراج سنگھ اور روی شاستری کی بھی ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور روی شاستری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں…

پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کیے گئے ہیں جبکہ پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو اور جنوبی افریقا کے ایڈرین…

مطالبات مانے جائیں گے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات مانے جائیں گے اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز بھی جاری ہے، حکومت اور جماعت…

ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینا ہوگی: وزیراعظم

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پرتوجہ دینا ہوگی۔ کراچی میں بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

وزیر اعظم کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کی امید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں پاک-بنگلہ دیش کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا…

آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرامریکا سے تفصیلات کا انتظار ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف مرچنٹ کی گرفتاری پرترجمان دفترخارجہ نےردعمل دیتےہوئےکہا کہ امریکا کے ساتھ رابطہ کیا ہےمزید تفصیلات کا انتظارکررہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا سے اس کیس کی مزید…