اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان نے جس کی ایما پر غیر اخلاقی حرکات کیں وہ آج معافی مانگ رہا ہے۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کھڈیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو…

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کاکارخانہ لگائے گی

لاہور(نیوزڈیسک)چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے ساؤتھ پیسفک ریجن…

برازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62 افراد ہلاک

ساؤ پاؤلو(نیوزڈیسک)برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام…

وزیراعظم کاورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اولمپکس میں ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوش، 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کےمطابق اس حوالے سے نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے…

2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی: عمر ایوب

لاہو(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2024 الیکشن کا سال ہے، ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق…

غزہ : اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ کے سکول پرمیزائل حملہ، 100 افراد شہید

غزہ (نیوزڈیسک) اسرائیل کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں ایک نئے خونی باب…

وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل، 3 جوان شہید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 خوارج دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے تین…

امریکا میں پالتو کتے کی شرارت نے گھر کو آگ لگادی

اوکلوہاما(نیوزڈیسک)مریکا کی ریاست اوکلاہوما میں گھر میں موجود پالتو کتے کی ذرا سی شرارت سے گھر کو آگ لگ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رواں سال مئی میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے، گھر کے مالک کی غیر موجودگی میں کتے کی…

پنجاب اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد جمع

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ مزید پڑھیں:ارشد…

پنجاب کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ تیار

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں پنجاب پولیس کا پہلا لیڈی ڈولفن اسکواڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ فیصل آباد پولیس کی جانب سے روایتی فرائض مردوں سے لے کر خواتین اہلکاروں کو منتقل کرنے کا عمل معاشرے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم…